اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

’’مر یم نوازشر یف کی زیر صدارت اجلاس‘‘ ( ن) لیگ کے تمام کارکنوں سے سے موبائل’ضبط‘

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) مر یم نوازشر یف کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میںکارکنوں کے موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ماڈل ٹائون (ن) لیگ سیکرٹریٹ میں ہونیوالے اجلاس کے موقعہ پر انتظامیہ نے سپیکر پر اعلان کیا کہ شر کاء موبائل کائونٹر پر جمع

کروائے یا اپنی گاڑیوں میں رکھ دیں موبائل فون اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہے جسکے بعد شر کاء اپنے موبائل اندرلے جانے کی بجائے اپنی گاڑیوں میںرکھنے پر مجبور ہوئے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی کاروائی کو باہر آنے سے روکنے کیلئے یہ پابندی لگائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…