بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال کی تصاویر کوڑے میں پھنکوا دیں

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگی رہنما کا قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور علامی اقبال ؒ کی تصویر کے ساتھ توہین آمیز سلوک۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماءجاوید لطیف نے بلدیہ شیخوپورہ کی عمارت میں لگی بانی پاکستان اور علامہ اقبال کی تصاویر کو اتروا کر کوڑے دان میں پھینک دیا اور ان کی جگہ اپنی

اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر لگا دیں۔ رپورٹ کے مطابق جاوید لطیف کا اس حوالے سے مبینہ طور پر کہنا ہے کہ ’’اب ہم نواز شریف کے پاکستان میں رہتے ہیں اور قائد اعظم کے پاکستان میں نہیں‘‘۔سوشل میڈیا پر مذکورہ رپورٹ کے حوالے سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…