اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

کھانے کی میز پر بحث چھڑ گئی تو آصف زرداری نے کانٹا اٹھا کر کس کا منہ چیر دیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی مرحوم جنرل حمید گل کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ کلپ کے مطابق جنرل حمید گل نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ ’’ ہر آدمی کی اپنی ایک فطرت ہوتی ہے۔ اور آصف علی زرداری کی بھی اپنی ایک جبلت ہے، ایک دفعہ

جب میریٹ ہوٹل نیا نیا بنا تھا تو وہاں چار لڑکے آئے، ان میں آپس میں بحث ہو گئی اور بحث اس حد تک چلی گئی کہ گرما گرمی ہو گئی، ان میں سے ایک لڑکے نے کانٹا اٹھایا اور دوسرے کا گال چیر دیا، دوسرا لڑکا زخمی ہو گیا تو وہ وہاں سے بھاگ گیا، جس نے کانٹے سے گال چیرا وہ آصف زرداری تھےاور زرداری اسی طرح کے انسان ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…