وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر شہباز شریف کہاں تھے؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے موقع پر پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد کے باعث سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ، کسی شخص کو پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ انیکسی کی طرف جانے کی اجاز ت نہیں تھی ، میڈیا کے نمائندوں کو بھی… Continue 23reading وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر شہباز شریف کہاں تھے؟حیرت انگیزانکشاف