ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سنگین بیماری کی تشخیص،نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے رابطہ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔ بیگم کلثوم نواز اپنے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے مختلف رپورٹس کے بعد گلے کے کینسر کی تشخیص کی ہے ۔

نواز شریف نے اپنی اہلیہ سے ٹیلیفونک رابطے میں مختلف رپورٹس بارے تفصیلی آگاہی حاصل کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے پیش نظر نواز شریف کسی بھی وقت لندن روانہ ہوسکتے ہیں جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…