چوہدری نثار نے استعفیٰ نہیں دیا، ترجمان وزارت داخلہ کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پانامہ لیکس کا فیصلہ نواز شریف کے حق میں ہو یا نواز شریف کیخلاف میں دونوں صورتوں میں وزارت سے استعفیٰ دے دوں گا ، قومی اسمبلی سے بھی استعفیٰ دے دوں گا اور سیاست بھی چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا… Continue 23reading چوہدری نثار نے استعفیٰ نہیں دیا، ترجمان وزارت داخلہ کا حیران کن دعویٰ