’’حکمراں جماعت کی مشکلات کم نہ ہوئیں‘‘تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک کس بات کا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف پر استعفے کا دبائو ڈالنے کےلئے سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک انتظار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دینے اور نواز شریف پر استعفے کا… Continue 23reading ’’حکمراں جماعت کی مشکلات کم نہ ہوئیں‘‘تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک کس بات کا اعلان کر دیا؟