جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی تعریفیں،ن لیگ کی رکن اسمبلی حنا پرویزبٹ نے سرپرائز دیدیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی تعریفیں،ن لیگ کی رکن اسمبلی حنا پرویزبٹ نے سرپرائز دیدیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رکن اسمبلی حنا پرویزبٹ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، انہوں نے کہا کہ عمران خان ہمارے قومی ہیرو ہیں

جنہوں نے ورلڈ کپ جتوایا اور شوکت خانم جیسا ہسپتال بنایا انہوں نے عمران خان کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور وہ کافی پرجوش شخصیت ہیں ، حنا پرویز بٹ کا کہناتھا کہ وہ عمران خان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں ان کے کام قابل تعریف ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…