جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 129سے امیدوار بجاش خان نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماد اظہر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ، حافظ نعمان کو ٹکٹ ملنے کی وجہ سے معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا اور وہ واپس آ گئے ،حماد اظہر سے اگلی باری کے لئے… Continue 23reading حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات رواں ماہ 25 ستمبر کو متوقع ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے اقوام متحدہ کے دورے کے دوران اس ملاقات کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

اسلام آبا د(این این آئی)کابینہ ڈویژن نے یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کر دیا ہے،کیلنڈر سال 2025 کی پہلی ششماہی مدت میں وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری کو قیمتی تحائف ملے، چیف آف آرمی اسٹاف، ایئر چیف اور چیف آف نیول اسٹاف… Continue 23reading رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قطر میں منعقدہ ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کے آغاز پر الجزیرہ کے اینکر نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تقریر سے پہلے پاکستان کو اس الفاظ میں متعارف کروایا کہ یہ اجلاس میں شریک واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی صلاحیت رکھتا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے۔اجلاس کے موقع پر… Continue 23reading یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

چین کا پاکستانی طلباء کیلئےاسکالرشپس کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

چین کا پاکستانی طلباء کیلئےاسکالرشپس کا اعلان

فیصل آباد (این این آئی) یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (یو اے ایف) نے کہاہے کہ چین نے پاکستانی ویٹرنری طلباء کیلئے سنکیانگ ایگریکلچرل یونیورسٹی (XJAU) میں مکمل فنڈڈ تعلیمی تحقیقاتی پروگرام کی پیشکش کی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق یہ 15 روزہ پروگرام 10 سے 24 نومبر 2025 تک منعقد ہوگا، جس میں یو… Continue 23reading چین کا پاکستانی طلباء کیلئےاسکالرشپس کا اعلان

نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اردو مینو اور کئی نئے جدید فیچرز متعارف

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اردو مینو اور کئی نئے جدید فیچرز متعارف

کراچی (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے نئے ورژن میں اردو مینو کے ساتھ کئی نئے جدید فیچرز متعارف کرا دیئے۔نادرا نے شناختی کارڈ کے اندراج کے عمل کو مزید تیز، آسان اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کے لئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا… Continue 23reading نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اردو مینو اور کئی نئے جدید فیچرز متعارف

مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور (این این آئی)پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا، 16 سے 19 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ہیں… Continue 23reading مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی اور بارشوں سے ڈینگی وبا کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔موسمیاتی ڈیٹا کے مطابق… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

ڈی جی خان( این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالہ سخی سرور سے صدیوں پرانے نایاب سکے اور دیگر نوادرات نکل آئیں ۔ڈپٹی کمشنر عثمان خالد نے آثار قدیمہ کی ٹیم کے ہمراہ مقامی افراد کو ملنے والے مختلف ادوار کے سکوں… Continue 23reading کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 12,443