اسلام آباد ،غیرملکی خاتون سے کوکین، آئس برآمد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں نائیجیرین خاتون سے 12گرام کوکین اور 300گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون میں 8ملزمان کو گرفتار کرکے 18کروڑ 86لاکھ سے زائد مالیت کی 927.204کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، جی ٹی روڈ راولپنڈی میں ہسپتال کے… Continue 23reading اسلام آباد ،غیرملکی خاتون سے کوکین، آئس برآمد