پولیس کا سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو ز شیئرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا پر نازیبا اور فحش ویڈیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور اب تک 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ گرفتار افراد نے اپنے عمل پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔ایس ایس پی… Continue 23reading پولیس کا سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو ز شیئرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری









































