’’بے شرمو!بیٹی کو کہتے ہو کہ کونسا میسج آیا‘‘ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کپتان کے خلاف کیا بڑا مطالبہ کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کے الزامات نے عمران خان کا اصل چہرہ دکھایا، جرات ، بہادری اور غیرت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، پی ٹی آئی چیئرمین کا بلیک بیری چیک ہونا چاہئے، اگر کچھ نہ نکلا تو میں معافی مانگوں گا نہیں تو عمران خان پوری قوم سے معافی مانگیں، بے شرمو!… Continue 23reading ’’بے شرمو!بیٹی کو کہتے ہو کہ کونسا میسج آیا‘‘ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کپتان کے خلاف کیا بڑا مطالبہ کر دیا؟