ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حلفاً کہتی ہوں عائشہ سچ کہتی ہے،خاتون رکن اسمبلی نے قسم اُٹھالی

datetime 6  اگست‬‮  2017

حلفاً کہتی ہوں عائشہ سچ کہتی ہے،خاتون رکن اسمبلی نے قسم اُٹھالی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا کہ ن لیگ کو عائشہ کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ جوعائشہ گلالئی کیخلاف بات کررہی ہیں وہ بھی جانتی ہیں عائشہ درست کہہ رہی ہے،وہ واحد نہیں ہیں جو خاموش ہیں انہیں عائشہ نے آواز دی ہے۔ماروی میمن… Continue 23reading حلفاً کہتی ہوں عائشہ سچ کہتی ہے،خاتون رکن اسمبلی نے قسم اُٹھالی

چوہدری نثار سائیڈ پر ہوگئے،عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات کابالاخر جواب دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

چوہدری نثار سائیڈ پر ہوگئے،عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات کابالاخر جواب دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عائشہ گلالئی اور ان کے والد کے موبائل کا فرانزک آڈٹ کرانے کے مطالبہ اور گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی سیاسی زندگی کی آخری سانس لے رہے ہیں وہ عدلیہ اور… Continue 23reading چوہدری نثار سائیڈ پر ہوگئے،عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات کابالاخر جواب دیدیا

عائشہ احد کے الزامات،حمزہ شہباز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ احد کے الزامات،حمزہ شہباز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے عائشہ احد کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عائشہ احد کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عائشہ احد کے الزامات میں کوئی صداقت ہیں یہ بے بنیاد الزامات… Continue 23reading عائشہ احد کے الزامات،حمزہ شہباز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

عائشہ گلائی کے بعد ایک اور ایس ایم ایس سکینڈل،مومنہ باسط کھل کرسامنے آگئیں، بڑا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلائی کے بعد ایک اور ایس ایم ایس سکینڈل،مومنہ باسط کھل کرسامنے آگئیں، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ذوالفقار راحت کے دعوے کے بعد منہ باسط خود بھی سامنے آگئیں، دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق  صحافی ذوالفقار راحت کے دعوے کے بعد منہ باسط خود بھی سامنے آگئیں، دوٹوک اعلان کردیا، مومنہ باسط نے ذوالفقار راحت کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے ایسی تمام افواہوں کو… Continue 23reading عائشہ گلائی کے بعد ایک اور ایس ایم ایس سکینڈل،مومنہ باسط کھل کرسامنے آگئیں، بڑا اعلان کردیا

نواز شریف کوسیاست سے مکمل طورپر باہر کرنے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

نواز شریف کوسیاست سے مکمل طورپر باہر کرنے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی صدارت کرنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، پاکستان عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پانامہ لیکس کے عدالتی فیصلے کے تحت نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف کوسیاست سے مکمل طورپر باہر کرنے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

مبینہ بلیک میلنگ کا شاخسانہ،سینیٹر پری گل آغا اورسابق ایم پی اے سیمل راجہ میں ٹھن گئی

datetime 5  اگست‬‮  2017

مبینہ بلیک میلنگ کا شاخسانہ،سینیٹر پری گل آغا اورسابق ایم پی اے سیمل راجہ میں ٹھن گئی

لاہور ( آن لائن) سینیٹر پری گل آغا نے سابق ایم پی اے سیمل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ سیشن عدالت میں دائر کر دیا، استغاثہ میں پری گل آغا نے موقف اختیار کیا کہ سیمل راجہ انہیں بلیک میل کر رہی ہے اور ان کے خلاف بلاجواز افواہیں پھیلا کر ان کی… Continue 23reading مبینہ بلیک میلنگ کا شاخسانہ،سینیٹر پری گل آغا اورسابق ایم پی اے سیمل راجہ میں ٹھن گئی

وفاقی کابینہ کی حلف برداری ، مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ ،اہم وزراء نے انکارکردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

وفاقی کابینہ کی حلف برداری ، مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ ،اہم وزراء نے انکارکردیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے بعد مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ پڑ گئی، میڈیارپو رٹس کے مطابق وفاقی وزراء میں اپنی مرضی کے محکمے لینے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، محسن لغاری نے سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے، احسن اقبال… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی حلف برداری ، مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ ،اہم وزراء نے انکارکردیا

عائشہ گلالئی کے بعد مومنہ باسط کے ایس ایم ایس، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد مومنہ باسط کے ایس ایم ایس، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد مومنہ باسط کے ایس ایم ایس، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کی عائشہ گلالئی کے بعد ایس ایم ایس پیغامات کو وجہ بنا کر پارٹی چھوڑنے کی افواہیں سامنے آئی ہیں، یہ دعوی معروف اینکر ذوالفقار… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد مومنہ باسط کے ایس ایم ایس، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی کافیصلہ اچانک تبدیل،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی کافیصلہ اچانک تبدیل،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف کا اسلام آباد سے لاہور آمد کا شیڈول اور روٹ تبدیل کردیا گیا ،نواز شریف آج اتوار کی بجائے بدھ کے روز موٹر وے کی بجائے جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے ۔نواز شریف کی زیرقیادت پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی کافیصلہ اچانک تبدیل،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا