گورنرسندھ زبیر عمر بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،عائشہ گلالئی کے بارے میں انتباہ کردیا
کراچی(این این آئی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے 2 الزامات لگائے پہلا ذاتی اور دوسرا کرپشن سے متعلق تھا، ذاتی معاملات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ پڑوسیوں سے بہتر تعلقات اورتجارت وقت کی اہم ضرورت ہے چار میں سے تین سے دنگل ہورہا ہو تو پھر معاشی ترقی کیسے… Continue 23reading گورنرسندھ زبیر عمر بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،عائشہ گلالئی کے بارے میں انتباہ کردیا