گلالئی معاملے کا ڈراپ سین؟ عائشہ کہاں ثبوت پیش کریں گی؟ دودھ کا دوھ، پانی کا پانی !!!
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے ان کیمرا خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور کرلی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے قیام کے لیے تحریک عارفہ خالد نے پیش کی۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے جو ایک ماہ میں… Continue 23reading گلالئی معاملے کا ڈراپ سین؟ عائشہ کہاں ثبوت پیش کریں گی؟ دودھ کا دوھ، پانی کا پانی !!!