ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی چھٹی،شاہدخاقان عباسی مشکل میں پڑ گئے،تحریک انصاف نے آخری وار بھی کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ۔تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عندلیب عباس کی طرف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد ہونے کے بعد اسحاق ڈار کا منصب سے چمٹے رہنا شرمناک ہے۔

سنگین جرائم میں ملوث وزیر خزانہ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔اس لیے انہیں فوری عہدے سے ہٹایا جائے ۔ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر اسحاق ڈار کو تحفظ دیا تو عدالت عظمی سے فوری نوٹس لینے کی درخواست کریں گے۔ قومی خزانے کی نگہبانی مجرم کے سپرد نہیں کی جاسکتی۔عندلیب عباس کا کہنا ہے کہ قومی خزانے کے تحفظ میں ناکامی پر وزیر اعظم کا بھی محاسبہ کریں گے۔یاد رہے کہ چند روز قبل احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…