جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی ایم کیو ایم سے شادی، رشتہ کس نے بھیجا؟ فاروق ستار کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم سے شادی کے لیے رشتہ تحریک انصاف نے بھیجا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم رشتے پر راضی ہیں مگر تحریک انصاف میں جھگڑا ہو گیا ہے کہ پہلے بڑی بہن کی شادی ہو گی یا چھوٹی بہن کی۔ فاروق ستار نے پروگرام کے میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قومی ضرورت کے لیے تحریک

انصاف والوں کو میری یہ بات بری نہیں لگے گی، پروگرام کے دوران میزبان نے فاروق ستار سے کہا کہ آپ لڑکے والے ہیں آپ کو رشتہ مانگنے کے لیے جانا چاہیے تھا جس پر فاروق ستار نے کہا کہ اب زمانہ ایسا آ گیا ہے کہ لڑکی والے بھی رشتہ لے کر جاتے ہیں۔ یہاں یہ بات یاد رہے کہ ایم کیو ایم والے بھی قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے خواہش مند ہیں۔ وہ بھی چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کی جگہ کوئی اور حزب اختلاف کا قائد ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…