میٹرو بس کرپشن،شہبازشریف کا نوٹس،اعتزاز احسن نے جواب میں دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹرچوہدری اعتزازاحسن نے کہاہے کہ شہبازشریف ہروقت غصے میں رہتے ہیں اورپریس کانفرنس کے دوران توبہت ہی غصے میں تھے ،میاں شہبازشریف نے اگرمجھے نوٹس بھیجاتوجواب بھی دوں گا۔گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میاں شہبازشریف خودکوپانامہ کیس سے الگ سمجھتے ہیں اوران کے خیال میں پانامامیں صرف ان کے بھائی… Continue 23reading میٹرو بس کرپشن،شہبازشریف کا نوٹس،اعتزاز احسن نے جواب میں دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا