اسحاق ڈار پاکستان سے کیسے فرار ہوئے، انہیں کوئی فلائیٹ ہی نہیں ملی تو کس کا جہاز لے کر چلے گئے، سینئر تجزیہ نگار کا اہم دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد جس طرح ملک چھوڑ کر نکلے ہیں وہ بڑا حیران کن ہے، اسحاق ڈار نے بڑا رونا دھونا ڈالا کہ میں نے اسلام آباد… Continue 23reading اسحاق ڈار پاکستان سے کیسے فرار ہوئے، انہیں کوئی فلائیٹ ہی نہیں ملی تو کس کا جہاز لے کر چلے گئے، سینئر تجزیہ نگار کا اہم دعویٰ











































