اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شریف خاندان اپنے غرور اور تکبر کی وجہ سے اللہ کی پکڑ میں آیا ہے، نواز شریف کے قریبی ساتھیوں نے بغاوت کر دی، متعدد ارکان اسمبلی تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی نہیں بلکہ کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مال پنجاب محمد عطا مانیکا کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اپنے تکبر اور غرور کی وجہ سے اللہ کی پکڑ میں آیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے محمد عطا مانیکا نے کہا کہ شریف خاندان اپنے تکبر اور غرور کے باعث اللہ کی پکڑ میں آیاہے،انہوں نے کہا کہ

90 فیصد ارکان اسمبلی پریشان ہیں کہ کیا بنے گا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں نوازشریف کے بعد شہبازشریف متبادل نہیں ہیں کیونکہ شہباز شریف کا نام حدیبیہ پیپرز مل اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ میرے نزدیک اسمبلی کے ارکان کی اکثریت مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…