منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کی آمد،پورے لاہور میں بڑی پابندی لگادی گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی آمد،پورے لاہور میں بڑی پابندی لگادی گئی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور ریلی کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے تحت فضا ء میں ہیلی کیم ، ڈرونز کیمرے اور غبارے چھوڑے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔سیکرٹری داخلہ پنجاب کی جانب سے ریلی کی آمد کے موقع پر دفعہ 144 کا نفاذ… Continue 23reading نواز شریف کی آمد،پورے لاہور میں بڑی پابندی لگادی گئی

شرمناک الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،عائشہ احد ملک اوررانا ثنا اللہ میں ٹھن گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017

شرمناک الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،عائشہ احد ملک اوررانا ثنا اللہ میں ٹھن گئی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درخواست دیدی ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے میڈیا سے… Continue 23reading شرمناک الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،عائشہ احد ملک اوررانا ثنا اللہ میں ٹھن گئی

عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کے رکن غلام احمد بلور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کے رکن غلام احمد بلور نے بڑا اعلان کردیا

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور نے کہاہے کہ عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کا رکن ہوں ٗ کسی کے ساتھ زیادتی کر نے کا سوچ بھی نہیں سکتا ٗ جو بات مناسب لگی اسکی حمایت کروں گا ٗپرویز خٹک کی حکومتیں گرانے اور بنانے کی بات… Continue 23reading عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کے رکن غلام احمد بلور نے بڑا اعلان کردیا

ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی شق پرعملدرآمد کا پابند نہیں ہے۔پیر کو جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا کہ ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق 2017 کا معاہدہ بنیادی شرائط پرپورا نہیں اترتا ٗ معاہدہ اسٹیک ہولڈرز کے… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اپوزیشن ارکان کو کیوں اور کس قیمت پر خریداگیا؟خیبرپختونخوااسمبلی میں وزیراعلی پرویزخٹک کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

اپوزیشن ارکان کو کیوں اور کس قیمت پر خریداگیا؟خیبرپختونخوااسمبلی میں وزیراعلی پرویزخٹک کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلی پرویزخٹک کے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان پر ایم پی اے ضیا اللہ آفریدی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ تحریک میں اعلی عدلیہ اور الیکشن کمیشن سے معاملے کا نوٹس لینے اور وزیراعلی کو نااہل قرار دینے کے مطالبات کیے گئے ہیں۔تحریک التوا وزیر اعلی پرویز خٹک پر ہارس… Continue 23reading اپوزیشن ارکان کو کیوں اور کس قیمت پر خریداگیا؟خیبرپختونخوااسمبلی میں وزیراعلی پرویزخٹک کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

حقانی نیٹ ورک ،پاکستان نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

حقانی نیٹ ورک ،پاکستان نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کر نے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان تمام دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کررہا ہے ۔ امر یکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نفیس زکریا نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک ،پاکستان نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا

نوازشریف نے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

نوازشریف نے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ وزارت عظمیٰ سے بالاتر ہوکر ملک کی ایک ادنیٰ سی خدمت کرنا چاہتا ہوں ٗ 70سال میں ایک بھی وزیر اعظم کی مدت پوری نہیں ہوئی ٗادارے ایک دوسرے کا احترام نہیں کرینگے تو ملک آگے نہیں جاسکتا ٗ میڈیا ٗ سول سوسائٹی اور… Continue 23reading نوازشریف نے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

ثبوت مل گئے،عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

ثبوت مل گئے،عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)عائشہ گلالئی کے اسسٹنٹ نور زمان خان نے گلالئی کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا ۔پشاور کلب میں عائشہ گلالئی کے اسسٹنٹ نورزمان نے تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نورزمان کا کہناتھاکہ عائشہ گلالئی کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں، بنوں لنک… Continue 23reading ثبوت مل گئے،عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سیمل کامران دراصل کس کی بیوی ہے؟بشارت راجہ طویل خاموشی کے بعد بالاخر بول ہی پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2017

سیمل کامران دراصل کس کی بیوی ہے؟بشارت راجہ طویل خاموشی کے بعد بالاخر بول ہی پڑے

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما محمد بشارت راجہ نے سیمل کامران کے ان کی منکوحہ ہونے کا دعویٰ کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب تک چار پریس کانفرنسوں میں میڈیا کے مطالبہ کے باوجود نکاح نامہ یا نکاح کے گواہان کے… Continue 23reading سیمل کامران دراصل کس کی بیوی ہے؟بشارت راجہ طویل خاموشی کے بعد بالاخر بول ہی پڑے