لاہور دھماکہ ، اہم تفصیلات جاری
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور دھماکے کی جگہ پر پانچ سے چھ فٹ گہرا گھڑا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ لاہور میں فروٹ کے ٹرک میں موجود بارودی مواد کے باعث ہوا جس میں بائیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے تاہم ابھی تک کسی کے جاں بحق ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔… Continue 23reading لاہور دھماکہ ، اہم تفصیلات جاری