’’ملتان میں وکلا کے ڈرامے کا ڈراپ سین‘‘ چیف جسٹس کا دبنگ ایکشن ، حکم جاری کر دیا
لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے صدر لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ بار اور ان کے ساتھی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی ، چیف جسٹس نے دونوں وکلا کو 8 ستمبر تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ، ملتان پولیس نے شیر زمان قریشی کے بھائی اور… Continue 23reading ’’ملتان میں وکلا کے ڈرامے کا ڈراپ سین‘‘ چیف جسٹس کا دبنگ ایکشن ، حکم جاری کر دیا