اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے 4ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے 4ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے 2012ء میں منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ تیار کرنے کیلئے 71 کروڑ 96 لاکھ روپے سے زائد کی پی سی ون کی منظوری دی تھی۔ تھاکوٹ ہائیڈروپاور کنسلٹنٹس کی جانب سے 2سال

کے عرصہ میں قابل عمل ہونے کی رپورٹ تیار کرنے کے معاہدے پر نومبر 2015ء میں دستخط کئے گئے جس کے تحت کنسلٹنسی کنٹریکٹ کے لئے 39 کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد رکھے گئے۔ اس رپورٹ کی تیاری کا عمل جاری اور رواں سال دسمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے جس کے بعد منصوبے پر لاگت کا حتمی اندازہ لگایا جا سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…