خورشید شاہ کی چوہدری نثار کے بارے میں ایسی باتیں سامنے آ گئیں کہ نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار آسٹریلین طوطے کیطرح اپنے منہ میاں میٹھو بنا ہوا تھا، پنجاب ہاوس سے باہر چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کی اہمیت… Continue 23reading خورشید شاہ کی چوہدری نثار کے بارے میں ایسی باتیں سامنے آ گئیں کہ نئی بحث چھڑ گئی