جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،پرویز خٹک نے اہم ترین عہدیدار کو برطرف کرکے اپنے بھتیجے کو نامزد کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

نوشہرہ(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تحصیل ناظم نوشہرہ رضا اللہ خان کو برطرف کرکے اپنے بھتیجے احد خٹک کو تحصیل ناظم نامزد کردیا ایک ماہ قبل وزیراعلیٰ نے تحصیل ناظم سے استعفیٰ بھی طلب کیا استعفیٰ نہ دینے پر وزیراعلیٰ نے تحصیل ناظم کو اپنے

عہدے سے ہٹا دیا تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے گزشتہ روز جلسے میں لوگوں کی کم تعداد دیکھ کر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے تحصیل ناظم رضا اللہ کو برطرف کرکے اپنے بھتیجے احد خٹک اور ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک کے بیٹے کو تحصیل ناظم نامزدکردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…