’’آرٹیکل 63،62کی تبدیلی‘‘ خورشید شاہ نے کیا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اپنی بقاء کیلئے ریلی نکالنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، سپریم کورٹ نواز شریف کو نااہل قرار دے چکی ہے انکے پاس خود کو بچانے کا یہی طریقہ تھا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا… Continue 23reading ’’آرٹیکل 63،62کی تبدیلی‘‘ خورشید شاہ نے کیا اعلان کر دیا؟