افغانستان سے 4 خطرناک دہشتگرد پاکستان میں داخل کن اہم شخصیات کے اغوا اور حملوں کی منصوبہ بندی ہے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مراسلے میں بتایا ہے کہ 4 دہشت گرد افغانستان سے پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں.محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نائن الیون کی برسی پر داعش کے جنگجو دہشت گردی… Continue 23reading افغانستان سے 4 خطرناک دہشتگرد پاکستان میں داخل کن اہم شخصیات کے اغوا اور حملوں کی منصوبہ بندی ہے؟