این اے 120کا بڑا معرکہ۔۔(ن) لیگ نے سب سے تگڑی شخصیت میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق شریف فیملی کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب کے لئے… Continue 23reading این اے 120کا بڑا معرکہ۔۔(ن) لیگ نے سب سے تگڑی شخصیت میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا