احسن اقبال کی دھمکی کے بعد حالات بگڑ گئے،رینجرز کا انتہائی اقدام،پارلیمنٹ ہاﺅس کے اطراف میں ہلچل،حکومت ششدر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے سے روکنے والے مسئلے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی چھوڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ کے بعد رینجرز اور وفاق کے درمیان ایک کشمکش چل رہی تھی جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کو پارلیمنٹ ہاؤس… Continue 23reading احسن اقبال کی دھمکی کے بعد حالات بگڑ گئے،رینجرز کا انتہائی اقدام،پارلیمنٹ ہاﺅس کے اطراف میں ہلچل،حکومت ششدر











































