جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے تاہم وہ بھاگنے والے نہیں ہیں ٗ عدالتوں میں قانونی جنگ لڑیں گے ٗ عوام کی خدمت کا فرض ادا کرتے رہیں گے۔ یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہو رہی

ہے اور انہیں معلوم ہے کہ ان کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے لیکن وہ بھاگنے والے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی محبت میرے لیے باعث عزت ہے، میرے دل میں بھی آپ لوگوں کیلئے پیارہے، دعاکریں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اورہم پررحم کرے ۔ ترقی کاجوسفرشروع کیاوہ تیزی سے آگے بڑھے گا، وعدہ ہے کہ قوم کی خدمت کافرض اداکرتارہوں گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…