کوئٹہ دھماکے کا مقصد کیا تھا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکہ یوم آزادی کی تقاریب کو سبوتازکرنے کی کوشش ہے۔ دھماکہ کوئٹہ کے حساس ترین علاقے میں ہوا تھا، جائے دھماکہ کے قریب ایف سی ہاسٹل اور بلوچستان اسمبلی ہے جبکہ اس کے قریب ایک نجی ہسپتال بھی واقع ہے۔… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے کا مقصد کیا تھا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف