شاہ سلمان پاکستانیوں پر مہربان،رواں سال لاکھوں ویزے جاری کرنے کا اعلان
فیصل آباد(آن لائن) سعودی حکومت نے عمرہ ویزے کا آغاز کردیا اور سعودی حکومت نے اس سال 15لاکھ سے زائد پاکستانی کے عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2017ء حج آپریشن کے دوران فیصل آباد سمیت ملک بھر سے ایک لاکھ 80ہزار حجاج اکرام نے حج کی سعادت حاصل کی… Continue 23reading شاہ سلمان پاکستانیوں پر مہربان،رواں سال لاکھوں ویزے جاری کرنے کا اعلان











































