بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کرنا دولہاکومہنگا پڑ گیا،تھپڑوں سے خاطر مدارت
ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)آج یہاں ایک مقامی شادی ہال میں پہلی بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کرنے والے دولہا صدیق کی پٹائی ، تھپڑوں کی بارش ، بارات واپس لو ٹ گئی ۔ واقعات کے مطابق اوکاڑہ کے محمد صدیق نے اپنی پہلی شادی کو راز میں رکھ کر ساہیوال کے ایک خاندان میں شادی… Continue 23reading بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کرنا دولہاکومہنگا پڑ گیا،تھپڑوں سے خاطر مدارت











































