جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب کیا کررہاہے؟نواز شریف کا مستقبل کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نیب کی فی الحال شر یف خاندان کے خلاف کیسوں میں فر ینڈلی پر اسیکویشن نظر آرہی ہے ‘شفاف تحقیقات کیلئے شر یف خاندان کے تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال کر انکے خلاف کیس چلانا ہوں گے ‘نوازشر یف کے بعد اب (ن) لیگ کی سیاست بھی ختم ہو تی جارہی ہے ‘(ن) لیگ اب خود جمہوریت اور پار لیمنٹ کیلئے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے مگر

ہم انکے تمام منصوبے ناکا بنائیں گے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے نیب آزادی کے ساتھ شر یف خاندان کے خلاف کیس چلانے کا دعویٰ کر رہی ہے مگر حقائق اسکے خلاف بر عکس ہیں آخر کس طرح چند روز پہلے احتساب عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کی رہائی کا حکم دیا ؟ اور اس کی ضمانت منظور کی کیونکہ احتساب آرڈیننس کے تحت عدالت کے پاس اختیار بھی نہیں ہے کہ وہ صفدر کی رہائی کا حکم دے۔  پیپلزپارٹی کے خلاف تو عدالتوں میں مقدمہ شروع ہونے سے پہلے لوگوں کو گر فتار کر لیا جاتا ہے مگر اس مقدمے میں (ن) لیگی موج مار رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…