پاکستان کو پٹڑی پر چڑھانے کیلئے قاتلوں اور نااہلوں کا صفایا ناگزیر ہے، طاہرالقادری کا حلف نامہ تبدیل کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو پٹڑی پر چڑھانے اور سیاسی،معاشی،نظریاتی دہشتگردی سے بچانے کیلئے جھوٹوں،قاتلوں اور نا اہلوں کا صفایا ناگزیر ہے، اس صفائی میں جتنی تا خیر ہو گی ملک کا اتنا نقصان ہو گا ۔وہ گزشتہ روز عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ… Continue 23reading پاکستان کو پٹڑی پر چڑھانے کیلئے قاتلوں اور نااہلوں کا صفایا ناگزیر ہے، طاہرالقادری کا حلف نامہ تبدیل کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ











































