وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں، رانا تنویر حسین وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیتے رہیں گے ۔کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان… Continue 23reading وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احکامات جاری کردیئے











































