ماڈل ٹاؤن آپریشن میں شریک دو پولیس افسران وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے رضا مند،پنجاب حکومت کی پریشانی میں اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے کیے جانے والے ماڈل ٹاؤن آپریشن میں دو پولیس افسران وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن آپریشن میں حصہ لینے والے دو پولیس افسران نے پنجاب کی حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے حامی بھر لی ہے،… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن آپریشن میں شریک دو پولیس افسران وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے رضا مند،پنجاب حکومت کی پریشانی میں اضافہ