اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

عمران خان نجس، ناپاک اور بدکردار شخص ہے اگر لال شہباز قلندر کی درگاہ میں داخل ہو جاتا تو۔۔ رانا ثنا کا کپتان کیخلاف سب سے سنگین بیان سامنے آگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان ناپاک اور بدکردار شخص ہے ، اگر لال شہباز قلندر کے مزار میں داخل ہو جاتا تو درگاہ کی بے حرمتی ہوتی اس لئے مجاوروں نے اندر نہیں جانے دیا، رانا ثنا کا کپتان پر بڑا حملہ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانونی رانا ثنا اللہ خان نے عمران کو ناپاک، نجس اور بدکردار شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان لال شہباز قلندر کی درگاہ میں داخل ہو جاتے تو درگاہ کی بے حرمتی ہوتی اس لئے درگاہ

کے مجاوروں نے انہیں اندر جانے نہیں دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ لال شہباز قلندر کے مجاوروں نے عائشہ گلالئی کے الزامات سن لیے ہوں گے اس لیے انہوں نے ایک بد کردار شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہ دی ہو۔ انہوں نے عمران خان کو داتا دربار آنے کی بھی دعوت دی اور کہا کہ عمران خان شاید داتا دربار آکر سلام کریں تو ہوسکتا ہے کہ خیر و برکت کے صدقے ان کی بد کرداری میں کمی آجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…