اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواستیں ان دنوں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں اورچیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے ان کے وکیل کے فرائض نعیم بخاری سر انجام دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آج عمران خان کے وکیل اور حنیف عباسی کی ایسی تصاویر منـظرعام پر آگئ ہیں کہ جن کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا۔ دونوں کو کمرہ عدالت کے باہر ایک کونے میں نہایت مدہم آواز میں محوگفتگودیکھا گیا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمرہ عدالت میں

ایک دوسرے کے خلاف بولنے والےحنیف عباسی اور نعیم بخاری نہایت خوشگوار موڈ میں مگر نہایت مدہم آواز میں ایک دوسرے سے محو گفتگو ہیں۔نعیم بخاری کے ساتھ سپریم کورٹ کی لابی کے ایک کونے میں نہایت پراسرار انداز میں ملاقات بارے جب حنیف عباسی سے سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری نے انہیں بلایاتھاجس دوران تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاملات طے پانے سے متعلق سوال کے جواب میں حنیف عباسی نے بتایاکہ کیس سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ، کچھ نجی معاملات تھے جن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…