ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’ٹرپل ون بریگیڈ ٹیک اوور‘‘ ریاض پیرزادہ نے بیان کی وضاحت کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے (ن) لیگ کو ٹیک اوور کرنے سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، ٹرپل ون بریگیڈ کو ٹیک اوور کرنے کانہیں کہا، میں سیدھی بات کرتا ہوں، تو سب ناراض ہوجاتے ہیں،اسپورٹس کمپلیکس میں بھی دہشتگردی کا خطرہ موجودہے۔

پیر کو ریاض پیرزادہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کو (ن) لیگ کو ٹیک اوور کرنے سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں،نواز شریف کے بھائی کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کاکہا،ٹرپل ون پر بریگیڈ کے کمانڈر کو پارٹی ٹیک اوو کرنے کا نہیں کہا،

شہبازشریف ٹرپل ون بریگیڈ کو کمانڈ کرتے ہیں، تو پھر معزرت کرتا ہوں،سادہ بندہ ہوں ، سیدھی بات کرتاہوں،میں سیدھی بات کرتا ہوں تو سارے ناراض ہوجاتے ہیںِ،اسپورٹس کمپلیکس میں بھی دہشت گردی کا خطرہ ہے،ٹرپل ون بریگیڈکو اسپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…