اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد عمران خان بھی سڑکوں پر،ریلی کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

نوازشریف کے بعد عمران خان بھی سڑکوں پر،ریلی کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) شمالی پنجاب کے صدر عامر محمود کیانی نے چیئرمین تحریک انصاف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔انہوں نے چیئرمین کو منگل کی ریلی کی تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔تفصیلات کے مطابق کپتان کل موٹروے پر عظیم الشان ریلی کی قیادت کریں گے۔ریلی کا آغاز منگل سہ پہر تین بجے… Continue 23reading نوازشریف کے بعد عمران خان بھی سڑکوں پر،ریلی کا اعلان کردیاگیا

گیم اُلٹ گئی،پابندیاں لگانے والے امریکہ کو پاکستان کی پابندیوں کاسامنا،امریکی وزیر کے دورے کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 28  اگست‬‮  2017

گیم اُلٹ گئی،پابندیاں لگانے والے امریکہ کو پاکستان کی پابندیوں کاسامنا،امریکی وزیر کے دورے کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گیم اُلٹ گئی،پابندیاں لگانے والے امریکہ کو پاکستان کی پابندیوں کاسامنا،امریکی وزیر کے دورے کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ پاکستانی اعلیٰ حکام کی مصروفیات کی باعث وقت نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading گیم اُلٹ گئی،پابندیاں لگانے والے امریکہ کو پاکستان کی پابندیوں کاسامنا،امریکی وزیر کے دورے کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

روس میں پاکستانی اسلحے کی نمائش

datetime 28  اگست‬‮  2017

روس میں پاکستانی اسلحے کی نمائش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے اسلحہ کو بے حد پسند کرتے ہوئے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کو روسی فوج کی جانب سے منعقدہ جدید اسلحہ کی نمائش میں خاص طور پر مدعو کیا تھا جس کے بعد پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے بائیس سے ستائیس اگست تک منعقد ہونیوالی اس نمائش میں پہلی بار… Continue 23reading روس میں پاکستانی اسلحے کی نمائش

سندھ حکومت کا مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2017

سندھ حکومت کا مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان

کراچی(آن لائن )سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ سینیئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ مردمشماری نتائج کے مسئلے پر آل پارٹیز طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مردم شماری میں سندھ کی آبادی کم ظاھر کرنا وفاق کی سازش ہے۔ ایک منصوبے کے تحت سندھ… Continue 23reading سندھ حکومت کا مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی آمنے سامنے

datetime 28  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی آمنے سامنے

لاہور(آئی این پی) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو لال جھنڈی دکھادی،جماعت اسلامی انفرادی طورپر این اے 120کا الیکشن کمیشن بھرپور طاقت سے لڑنے کا فیصلہ کیا۔پیر کو مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو لال جھنڈی دکھادی۔ جماعت اسلامی نے این… Continue 23reading تحریک انصاف اور جماعت اسلامی آمنے سامنے

’’تحریک انصاف ۔۔ خدا حافظ‘‘ خیبر پختونخواکی حکومت ختم؟ جماعت اسلامی کا بڑا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2017

’’تحریک انصاف ۔۔ خدا حافظ‘‘ خیبر پختونخواکی حکومت ختم؟ جماعت اسلامی کا بڑا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختوا حکومت میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادی پارٹی جماعت اسلامی کے درمیان ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے ایم ڈی خیبربینک کو برطرف نہ کیے جانے پر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ صوبائی حکومت سے علیحدگی اختیار کرسکتی… Continue 23reading ’’تحریک انصاف ۔۔ خدا حافظ‘‘ خیبر پختونخواکی حکومت ختم؟ جماعت اسلامی کا بڑا اعلان

عید الاضحی کے موقع پر کراچی کے سمندر میں خوفناک طوفان کا خطرہ

datetime 28  اگست‬‮  2017

عید الاضحی کے موقع پر کراچی کے سمندر میں خوفناک طوفان کا خطرہ

کراچی (صباح نیوز) محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ منگل کو شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ موسم کا حال بتانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ طوفان کا… Continue 23reading عید الاضحی کے موقع پر کراچی کے سمندر میں خوفناک طوفان کا خطرہ

پاکستان کا نام روشن کرنے اور ’گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘ میں نام درج کروانے والا نوجوان لاہور کی سڑکوں پر دھکے کھانے پر مجبور

datetime 28  اگست‬‮  2017

پاکستان کا نام روشن کرنے اور ’گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘ میں نام درج کروانے والا نوجوان لاہور کی سڑکوں پر دھکے کھانے پر مجبور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والا نوجوان تعلیم کے حصول کے لیے سراپا احتجاج ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے فرحان ایوب نامی نوجوان نے 2 بار گنیز بک آف ورلڈ ریکاڑ میں اپنا نام درج کروایا، سن 2014 میں فرحان نے ایک منٹ میں 34… Continue 23reading پاکستان کا نام روشن کرنے اور ’گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘ میں نام درج کروانے والا نوجوان لاہور کی سڑکوں پر دھکے کھانے پر مجبور

’’مریم کوئی بھی حکم بھیجے تو اسے فوری پورا کریں‘‘ نواز شریف نے کس کو یہ پیغام پہنچا دیا؟ اہم انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2017

’’مریم کوئی بھی حکم بھیجے تو اسے فوری پورا کریں‘‘ نواز شریف نے کس کو یہ پیغام پہنچا دیا؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی جانب سے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے احکامات پر عملدرآمد کی ہدایات۔ تفصیلات کے مطابق این اے 120 میں الیکشن کا معرکہ سر کرنے کیلئے مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ذریعے پنجاب کی اہم ترین انتظامی… Continue 23reading ’’مریم کوئی بھی حکم بھیجے تو اسے فوری پورا کریں‘‘ نواز شریف نے کس کو یہ پیغام پہنچا دیا؟ اہم انکشاف