اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو پر مسلح افراد کا حملہ ،گاڑی کے شیشے توڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مطیع اللہ جان پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ