ملک میں زبردست بارشوں کی پیشگوئی
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں تھنڈر سیل بننے کی صورت میں گرد آلود ہوائوں کے امکانات ہیں، جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں زبردست بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی اور بالائی بلوچستان، پنجاب اور بالائی اور مشرقی سندھ کے حصوں میں طاقت ور… Continue 23reading ملک میں زبردست بارشوں کی پیشگوئی