جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کئے جائیں گے۔

مراسلہ کے مطابق پریذائیڈنگ افسر کے علاوہ تمام انتخابی عملہ پولنگ کے دوران اپنے موبائل فون بند رکھے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر کی اجازت کے بغیر خواتین پولنگ سٹیشنز میں مرد عملہ کے داخلے پر بھی پابندی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…