منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، الیکشن ملتوی

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان کے قتل پر ضلع بھر میں انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں،تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم روک دی۔

ریحان زیب خان کے چچا حضرت گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھتیجے کے قاتلوں کے بارے میں جن افراد کا نام لیا ان پر ہمارا کوئی دعوی نہیں۔مقتول ریحان زیب کی نماز جنازہ برشاہ نرے میں ادا کر کے ان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔واضح رہے کہ آزاد امیدوار ریحان زیب کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔پولیس کے مطابق واقعے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…