اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چھٹیاں عام انتخابات کے تناظر میں دی جارہی ہیں، 6 سے9 فروری تک تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی۔ خیال رہے کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلےمیں چھٹی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سستا ہوگیا، نئی قیمت کا اعلان کردیا گیا
-
سونے کی قیمتیں ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
ورنہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ سے نیچے آگیا
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
-
یورپی یونین بلیو کارڈ! پاکستانیوں کے لیے یورپ میں ملازمت اور رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع
-
برطانوی جریدے کا بھارتی فضائیہ کے چار رافیل طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا،گھریلو جھگڑے پر سسر نے آہنی راڈ مار کر اپنی دو بہوئوں اور پوتے کو قتل کر دیا
-
پی ٹی آئی کی مشکلات میں بڑا اضافہ، اہم رہنما گرفتار
-
اسلامی ملک جانے والوں کیلیے بڑی خبر، پاکستانیوں کے لیے خصوصی ویزا
-
پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونا کی قیمت مسلسل 6 روز گرنے کے بعد مستحکم



















































