نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟اعجاز الحق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی اہلیہ کے علاج کی غرض سے باہر گئے ہیں ٗ جلد واپس آئیں گے ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟اعجاز الحق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا