سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا، کس کس دہشت گرد تنظیم کے اکاؤنٹ معطل کیے گئے؟ تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بھی دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کے متعدد اکاونٹس معطل کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈان… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا، کس کس دہشت گرد تنظیم کے اکاؤنٹ معطل کیے گئے؟ تفصیلات جاری