اسحاق ڈار کے خلاف پہلے گواہ کا بیان قلمبند، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف پہلے گواہ نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف پہلے گواہ جو کہ بینک افسر اشتیاق علی ہیں کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ… Continue 23reading اسحاق ڈار کے خلاف پہلے گواہ کا بیان قلمبند، چونکا دینے والے انکشافات